کیا کیا
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - (استفہام کے لیے) کیا کچھ، کون کون، کون سا (کام چیز وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ متعلق فعل ١ - (استفہام کے لیے) کیا کچھ، کون کون، کون سا (کام چیز وغیرہ)۔ what things? What things severally or respectively; what not; all sorts of